پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’ تبدیلی کا عملی مظاہرہ ‘‘ عثمان بزدار عید کی نماز ادا کرنے کے بعدجب گھر جانے کیلئے نکلے تو ایسے کام کر ڈالے جو آج تک شہبازشریف بھی نہ کرپائے

datetime 24  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریس کورس میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی پر اپنی ذاتی گاڑی اچانک جیل روڈ پر روک لی اور سڑک پر کھڑے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں سے عید ملی۔ وزیراعلیٰ نے سڑک سے گزرنے والے لوگوں سے بھی عید ملی اور مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ گاڑی سے اتر کر ڈولفن فورس کے اہلکاروں ، پولیس جوانوں،

ٹریفک وارڈنز اور لوگوں میں گھل مل گئے اور انہیں سرکاری فرائض کی ادائیگی پر شاباش دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 مختلف مقامات پر گاڑی روکی۔وزیراعلیٰ پنجاب کو دیکھ کر اہلکاروں اور لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بچوں نے وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔وزیراعلیٰ نے اپنی کار خود ڈرائیو کی۔وزیراعلیٰ نے وزیراعلیٰ آفس کے عملے سے بھی عید ملی اور انہیں مبارکباد دی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…