منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

عیدالاضحی کے مقدس اور پرمسرت موقع پر افسوسناک واقعہ جانور قربان کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک 

datetime 22  اگست‬‮  2018 |

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)عید کے پر مسرت موقع پرافسوسناک واقعہ، مردان میں جانور قربان کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد دو گروپوں میں جانور قربان کرنے کے معاملے پر تنازعہ ہوا۔دونوں گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد دونوں جانب سے

فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا جس میں 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔فائرنگ کے نتیجے میں قریب سے گزرتا ہوا ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ دونوں گروپوں میں دیرینہ عداوت تھی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے جبکہ مقدمہ کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…