وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہوگا؟ پرویز خٹک ،اسد قیصر یا میں؟ عاطف خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، دوٹوک اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عاطف خان نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ، وزارت اعلی کے حوالے سے وہی فیصلہ کرینگے، وزیراعلی میں بنوں، پرویز خٹک یا اسد قیصر فیصلہ سب کو قبول ہوگا۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک صحافی… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہوگا؟ پرویز خٹک ،اسد قیصر یا میں؟ عاطف خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، دوٹوک اعلان