پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیںجس نےتنقید کرنے والوں میں خاموشی کی لہر دوڑا دی

datetime 23  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیںجس نےتنقید کرنے والوںمیں خاموشی کی لہر دوڑا دی ۔ سلیم صافی کو نواز شریف کے طرف سے اخراجات اپنے جیب سے ادا کرنے کے بیان پر سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لے لیا ، شدید تنقید کا نشانہ بن گئے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق معروف اینکر وسینئر صحافی سلیم صافی کو

نواز شریف کے حق میں بیان دینا گلے پڑ گیا ۔ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کارکنان نے کھل کر کلاس لے لی ، شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا اور طرح طرح کے من گھڑت بیانات شیئر کر کے ان کا مذاق اڑانے کی کوشش کی لیکن معروف صحافی نے اپنے انکشاف کےحق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیں کہ تنقید کرنے والوں میں خاموشی دوڑ گئی ۔ سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے ٹوئٹر پر نواز شریف کے ایک چیک اور اخراجات کی تفصیلات کی کاپی کو شول میڈیا پر شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’جن لوگوں نے بدتہذیبی رشتوں کے تقدس سے نابلد لیڈر سے سیکھی ہے یا جن کے ماں باپ نے ان کے لیڈر کی طرح گالم گلوچ کی تربیت کی ہے وہ اب بھی باز نہیں آئیں گے لیکن جس بنیاد پر میں نے نئے وزیراعظم کی بریفنگ میں نواز شریف کے ذاتی اخراجات کی بات کی تھی ، اس کے دستاویزی ثبوت حاظر ہیں‘‘۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…