افغان مہاجرین کے کیمپوں میں دہشت گرد پناہ لیتے ہیں ،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،افغان طالبان سے متعلق امریکہ نے نئی فرمائش کردی
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان نے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کی پناہ گاہوں سے متعلق امریکی الزام ایک بار پھر مسترد کردیا ہے اور دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں کا پاکستان میں اب کوئی منظم نیٹ ورک ہے نہ ہی پناہ گاہیں ۔افغان مہاجرین کے کیمپوں میں دہشت گرد پناہ… Continue 23reading افغان مہاجرین کے کیمپوں میں دہشت گرد پناہ لیتے ہیں ،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،افغان طالبان سے متعلق امریکہ نے نئی فرمائش کردی