ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کئے جانے والے حنیف عباسی کا آپریشن ، حالت اب کیسی ہے ؟ ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( این این آئی )تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف محسوس ہوئی ڈاکٹروں نے ان کا جیل میں ابتدائی طبعی معائنہ کرنے کے بعد فوری طور پر راول روڈ پر واقع آر آئی سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے رات گئے ان کا ہنگامی طور پردل کا آپریشن کیا اور دل کے دو بند وال کھول دیے گئے ، ان کو اسٹنٹ بھی ڈالا گیا ہے ، ڈاکٹروں کے مطابق

حنیف عباسی کی حالت اب خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے ، تا ہم حنیف عباسی کو 24گھنٹے کے لیے آئی سی یو وارڈ میں نگرانی کے طور پر رکھا جائے گا جس کے بعد ان کو وارڈ میں شفٹ کر دیا جائے گا ، دوسری طرف حنیف عباسی کی وارڈ کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے جن سے کسی رشتہ دار کو بھی ملاقات کے لیے اجازت نہ ہے ، تاہم ملاقات کی اجازت کے لیے ڈی سی راولپنڈی سے پیشگی اجازت لینا لازمی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…