ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملتان میں معروف گلوکارہ سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی،نشاندہی پر دو ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، ایک ملزم فرار، افسوسناک انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (آ ئی این پی) شجاع آباد میں 3 ملزمان نے سنگیت اکیڈمی میں گھس کر گلوکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،تفصیلات کے مطا بق تین ملزمان نے اکیڈمی میں گھس کر مقامی گلوکارہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد سرور کے مطابق گلوکارہ رفعت چندہ نے تھانے میں بیان دیا ہے کہ 3 افراد اسلحے کی نوک پر اکیڈمی میں زبردستی گھسے اور انتظامیہ کو زدوکوب کیا، مجھے ہراساں کیا اور

اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے گلوکارہ کی نشاندہی پر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تاہم ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ سٹی کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی پولیس نے زیادتی کا شکار گلوکارہ کو طبی معائنہ کے لے ہسپتال منتقل کر دیا، طبی معائنہ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ امن مخالف سرگرمی کی اطلاع 1717 پر دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…