عام انتخابات 2018 قومی اسمبلی کے 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ،35 حلقوں میں مسترد ووٹ جیتنے والے امیدوار کے مارجن سے زیادہ نکلے ،انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد (آئی این پی ) عام انتخابات 2018 قومی اسمبلی کے 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے جبکہ 35 حلقوں میں مسترد ووٹ جیتنے والے امیدوار کے مارجن سے زیادہ نکلے ۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کی 270 نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ انتخابات کے دوران مجموعی طور پر 16… Continue 23reading عام انتخابات 2018 قومی اسمبلی کے 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ،35 حلقوں میں مسترد ووٹ جیتنے والے امیدوار کے مارجن سے زیادہ نکلے ،انتہائی تشویشناک انکشافات