منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

دو بار انتخاب لڑنے اور جیتنے والے تحریک انصاف کے رہنما شوکت علی یوسفزئی ایک بار پھر پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی شوکت علی اور ایم پی اے شوکت یوسفزئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم اکتوبر کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق

کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی کو نوٹس جاری کر دیا، جبکہ تحریک انصاف کے ایم پی اے شوکت یوسفزئی اور پی کے 78 سے امیدوار محمد عرفان کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ،الیکشن کمیشن نے یکم اکتوبر کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…