جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے عید کی نماز پڑھی تھی یا نہیں؟ کیا وجہ بنی کہ اس سلسلے میں ان کی کوئی تصویر یا خبر میڈیا پر نہیں آئی؟ بالآخر فواد چودھری نے حقیقت بیان کر دی

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحیٰ کے دن لوگ نماز عید کے بعد قربانی میں مصروف تھے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے سوال کر رہے تھے کہ وزیراعظم عمران خان نے نماز عید پڑھی ہے تو ان کی کوئی ویڈیو یا تصویر کیوں منظر عام پر نہیں آئی، سوشل میڈیا پر جب یہ بات زیادہ وائرل ہوئی تو سیاسی مخالفین بھی پیچھے نہ رہے انہوں نے اپنے موقف میں

کہا کہ ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نماز عید ادا ہی نہ کی ہو، اس کا جواب دیتے ہوئے پریس بریفنگ کے دوران فواد چودھری نے کہا کہ یہ عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے، اگر وہ نماز عید پڑھنے کی تشہیر یا فوٹو نہیں چھپوانا چاہتے تو بلاوجہ بات نہیں کرنی چاہیے، عمران خان نمازی پرہیزی آدمی ہیں اور اہم اجلاسوں میں اکثر اٹھ کرنماز ادا کرنے چلے جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…