بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی ٹھان لی، احکامات جاری، تحقیقات میں لوڈ شیڈنگ کی ایسی وجہ سامنے آ گئی جس کے بارے میں آج تک کس ینے سوچا تک نہ تھا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی ٹھان لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں بالخصوص عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دینے کا حکم دے دیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں خصوصاً عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے، وزیراطلاعات نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت جب ملک بھر کی انڈسٹری بند تھی، لوڈشیڈنگ ہونا انتہائی تشویشناک بات ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بہت سارے مقامات پر ڈسٹری بیوشن کا معاملہ درست نہ ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوئی جبکہ کئی جگہوں پر تکنیکی وجوہات کے باعث ایسا ہوا۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ سابق حکومت میں سب سے زیادہ سوال ہی یہ اٹھایا جاتا رہا ہے کہ آپ پاور پلانٹس تو لگا رہے ہیں مگر ڈسٹری بیوشن کے معاملے پر کچھ نہیں کر رہے۔  وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی ٹھان لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں بالخصوص عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دینے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں خصوصاً عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…