عام انتخابات سے صرف ایک دن قبل سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرگرم،زبردست تیزی ،ایک ہی دن میں کمال ہوگیا
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی 40500 ، 40600 ، 40700 ، 40800 ، 40900 ، 41000 ، 41100 ، 41200 اور 41300 کی نفسیاتی حدیں بحال ہو گئیں ۔ سرمایہ کاری مالیت… Continue 23reading عام انتخابات سے صرف ایک دن قبل سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرگرم،زبردست تیزی ،ایک ہی دن میں کمال ہوگیا