ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد میں ایسا کام شروع کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف نے ڈاکٹر فضل چوہدری اور بیرسٹر دانیال عزیز کو اسلام آباد میں گھر تلاش کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اسلام آباد کے پوش علاقہ میں گھر کی تلاش شروع کر دی ہے، اس حوالے سے انہوں نے

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور بیرسٹر دانیال چوہدری کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقہ میں کرایہ پر گھر تلاش کریں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان دونوں رہنماؤں نے ایمبیسی روڈ سیکٹر جی سکس میں تین کشادہ اور بڑے گھر دیکھ لیے ہیں اور عید کے بعد ن لیگ کے صدر شہبازشریف ان گھروں میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…