پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے ،کس اہم ترین ہدے پر تعینات تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس کے ایس پی اور ڈیفنس میں شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان شاہزیب کے والد اورنگزیب خان نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔25دسمبر2012کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بہن سے بدتمیزی پر روکنے پر قتل کیے جانے والے شاہزیب کے والد اورنگزیب خان

خرابی طبیعت کے باعث انتقال کر گئے، ان کی تدفین آکلینڈ میں ہی کی جائے گی۔ایس پی اورنگزیب خان کے ساتھی پولیس افسر نے بتایا کہ وہ حال ہی میں چھٹیاں لے کر گئے تھے جہاں ان کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ انتقال کر گئے۔واضح رہے کہ اونگزیب خان آج کل اے ڈی آئی جی کرائم برانچ کے عہدے پر تعینات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…