آمد ن سے زائد اثاثے ،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام بھی بری طرح پھنس گئے،نیب نے شکنجہ کس لیا،دھماکہ خیز اقدام
پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورونے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آمد ن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ایک بارپھر طلب کرلیا ہے۔نیب زرائع کے مطابق قومی اجتساب بیورو خیبر پختونخوانے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کیالزام دوبارہ طلب کرلیا… Continue 23reading آمد ن سے زائد اثاثے ،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام بھی بری طرح پھنس گئے،نیب نے شکنجہ کس لیا،دھماکہ خیز اقدام