ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نشانِ حیدر کا پہلا اعزاز حاصل کرنیوالے راشد منہاس کا آج 47واں یوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کا قصہ

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی ) نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 47واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ،وہ نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے۔پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی کی ایک معززراجپوت فیملی میں پیدا ہوئے ،ان کا خاندان اور عزیز و اقارب بھی پاک فوج سے وابستہ تھے ، راشد منہاس نے

بھی پاک فضائیہ کا انتخاب کیا،وہ اگست1971ء کو پائلٹ آفیسر بنے ،20اگست 1971ء کو ان کی تربیتی پرواز تھی کہ ان کا انسڑکٹر مطیع الرحمن زبردستی کاک پٹ میں داخل ہوگیا اور جہاز کا رخ دشمن ملک بھارت کی جانب موڑ دیا ، راشد منہاس نے وطن پر جان قربان کرتے ہوئے جہاز کا رخ زمین کی جانب موڑدیا اور جہاز تباہ ہونے سے راشد منہاس نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا ،انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…