ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کو وزیر اعلی کا ووٹ دینے سے متعلق ایسافیصلہ سنادیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، ن لیگ کو ایک اوربڑا سرپرائز

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کو وزیر اعلی کا ووٹ دینے سے متعلق ایسافیصلہ سنادیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، ن لیگ کو ایک اوربڑا سرپرائز، پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق کی طرح پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کو وزیر اعلی کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈرپاکستان پیپلز پارٹی پنجاب حسن مرتضی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعظم انتخاب کی طرح وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب میں بھی ووٹ نہیں دے گی ،ہمارے نزدیک پاکستان تحریک انصاف

اور پاکستان مسلم لیگ ن ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ان پر یقین کرنا بہت مشکل ہے،انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ارکان وزیراعلی کے انتخاب میں شریک توہونگے لیکن ووٹ کاسٹ نہیں کرینگے حسن مرتضی نے کہا کہ اسپیکر،ڈپٹی اسپیکرانتخاب میں پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے7میں سے2ارکان نے ووٹ ڈالا،جب کہ پارٹی کا فیصلہ تھا کہ ہم کسی کو بھی ووٹ نہیں دیں گے ،ہمارے دو ارکان نبیل رئیس ،غضنفرلنگاہ نے ووٹ ڈالے ،پارٹی فیصلے کی خلاف ورزی پرنبیل رئیس،غضنفرلنگاہ کوشوکازنوٹس جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…