حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل کے کس حصے میں قید کیا گیا؟ جان کر لیگی کارکنوں کے ہوش اڑ جائینگے
راولپنڈی(آن لائن)ایفی ڈرین کیس میں گرفتارمسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو انسدادہشت گردی کے ملزموں کے بیرک میں رکھا گیا ہے،لیگی رہنما کل وکلاء سے ملاقات کے بعد ہائی کورٹ میں کیس کے خلاف اپیل دائر کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی… Continue 23reading حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل کے کس حصے میں قید کیا گیا؟ جان کر لیگی کارکنوں کے ہوش اڑ جائینگے