فواد حسن فواد راولپنڈی صدر میں5ارب مالیت کے پلازہ کی منی ٹریل دینے میں ناکام، بھائیوں اور رشتہ داروں کی گرفتاری کا بھی امکان،چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) کرپشن اور بریانتی پر نااہل ہوانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد راولپنڈی صدر میں کرپشن سے بنائے گئے پلازہ کی منی ٹریل نیب حکام کو دینے میں ناکام ہو گئے ہیں ، فواد حسن فواد نے بطور پرنسپل سیکرٹری راولپنڈی صدر میں بھائی کے نام… Continue 23reading فواد حسن فواد راولپنڈی صدر میں5ارب مالیت کے پلازہ کی منی ٹریل دینے میں ناکام، بھائیوں اور رشتہ داروں کی گرفتاری کا بھی امکان،چونکا دینے والے انکشافات