منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں پاکستان ڈے پر بھارتی ترانے پر رقص پاکستانی پرچم تھامنے سے انکار، بھارتیوں کے ہاتھوں بکنے والے گلوکار عاطف اسلم کو نشان عبرت بنانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو بھارتی ترانے پر رقص کرنا مہنگا پڑ گیا،لاہور کے تھانہ سول لائنز میں اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہری حماد نے گلوکار عاطف اسلم کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ سول لائنز میں درخواست دی ہے ۔درخواست میں الزام عائد

کیا گیا ہے کہ عاطف اسلم نے امریکہ میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقد تقریب میں بھارتی ترانے پر رقص کرکے پاکستانیوں کے جذبات مجروح کیے ہیں۔ انہوں نے تقریب میں پاکستانی پرچم تھامنے سے انکار کرکے قومی پرچم کی بھی توہین کی ہے۔پولیس نے درخواست وصول کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…