آر ٹی ایس کہاں سے آیا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے عام انتخابات کے لئے 22ارب روپے الیکشن کمیشن کو دیئے تھے ہمیں یہ معلوم نہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر ٹی ایس سسٹم کس سے خریدا۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ صاف شفاف الیکشن… Continue 23reading آر ٹی ایس کہاں سے آیا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































