جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر مملکت کی عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو عابد شیر کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں این اے 108 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہ دینے کے احکامات کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ حلقہ این اے 108 میں صرف 1200 ووٹوں سے شکست ہوئی دوبارہ ووٹوں کی

گنتی کیلئے ریٹرنگ آفیسر کو درخواست دی ۔ عابد شیر علی کے وکیل کے مطابق ریٹرنگ آفیسر نے حقائق کے برعکس دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ وکیل کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہ دینا انصاف کے منشاء کے مطابق نہیں ہے۔ فرخ حبیب کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کی اور اسے قابل سماعت قرار دیا ۔ ہائیکورٹ پہلے ہی اس حلقے سے تحریک انصاف فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…