تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ فیصلے کی گھڑی آگئی
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (بدھ) چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہوگا‘وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان متوقع۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ممبران کی تعداد مکمل کرلی ہے اور دعویٰ کیا ہے 29آزاد ارکان میں سے 25ارکان تحریک انصاف میں شامل ہوچکے… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ فیصلے کی گھڑی آگئی











































