جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت حاصل، چین نے پاکستان کے ایک اور علاقے بارے شاندار اعلان کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی جبکہ رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین دو ستی کو مزید فر وغ دے گا۔ بدھ کو رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہ چینی سفیر یائو جنگ سے

ملاقات کی جس میں اسلم بھوتانی نے کہا کہ سی پیک پاک چین دو ستی کو مزید فر وغ دے گا جبکہ چینی سفیر نے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کی تجویز پر پسنی جاتی کی بحالی میں مدد کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…