سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعدمقبوضہ کشمیر میں 30پاکستانی اور سعودی چینلز پر پابندی عائد
سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں گورنر انتظامیہ نے مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پر کشمیر وادی میں30 پاکستانی اور سعودی چینلز کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کردئیے حکم نامے پر عمل درآمد کرنے کیلئے ریاستی محکمہ داخلہ نے تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ضروری ہدایت دی ہے جبکہ اس ضمن میں… Continue 23reading سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعدمقبوضہ کشمیر میں 30پاکستانی اور سعودی چینلز پر پابندی عائد