پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کابینہ میں بطور وزیر حلف لینے سے قبل علیم خان نے ایسا کیا کام کر دیا جس نے تمام سیاسی جماعتوں کے منہ بند کر دیئے

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدرعبدالعلیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطور وزیر حلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے استعفیٰ دیدیا۔استعفیٰ دیتے ہوئے علیم خان نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب کابینہ میں بطور وزیر حلف لینے سے پہلے میں اپنے تمام کاروبار اور اپنی تمام کمپنیوں کی چیف ایگزیٹوشپ اور ڈائیریکٹرشپ سے

مستعفی ہو گیا ہوں۔اب کاروبار سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا اور وہ صرف اور صرف پنجاب کی بہتری اور نئے پاکستان کے لیے کام کریں گے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اپنی 23رکنی پنجاب کابینہ کا اعلان کیاجس میں علیم خان کو پنجاب کابینہ میں لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کا قلمدان سونپا گیا ہے، وہ پنجاب کے سینئر وزیر بھی ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…