انتخابی نتائج کے ترسیلی نظام آر ٹی ایس کا پہلا تجربہ ناکام ،عملے کو کس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا؟الیکشن کمیشن حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے
اسلام آباد(سی پی پی) عام انتخابات میں نتائج کی بروقت ترسیل کے لیے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ٹی ایس)کے استعمال کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا۔رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا تجربہ 16 جولائی کو کیا گیا جو ناکام ہوگیا جس کے نتیجے میں نتائج کی بروقت فراہمی پر کئی سوال اٹھ گئے ہیں۔ رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے… Continue 23reading انتخابی نتائج کے ترسیلی نظام آر ٹی ایس کا پہلا تجربہ ناکام ،عملے کو کس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا؟الیکشن کمیشن حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے