منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

5000، 1000اور 500کے نوٹوں کی تبدیلی کی خبریں،وفاقی وزیرخزانہ و اقتصادی ا مور اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی بارے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، ہمارا مقابلہ اس وقت اپوزیشن سے نہیں، غربت سے ہے ۔پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ نوٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے اس وقت کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔انہوں نے

کہا کہ سوشل میڈیا پر 5000، 1000اور 500کے نوٹوں کی تبدیلی کی میرے نام سے منسوب خبریں بے بنیاد ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ غربت سے ہے اور ہم اس کے خاتمے کیلئے کام کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غیر ملکی زرمبادلہ کا بڑا مسئلہ لاحق ہے، ہماری کوشش ہے کہ اس مسئلے کا اچھے طریقہ سے حل نکالیں۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…