تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کا بڑا مطالبہ مان لیا، انتہائی تہلکہ خیز خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ن لیگ کے مطالبے کو مانتے ہوئے کہا کہ ہم پارلیمانی کمیشن بنانے کو تیار ہیں، فواد چوہدری نے معروف صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔… Continue 23reading تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کا بڑا مطالبہ مان لیا، انتہائی تہلکہ خیز خبر سامنے آ گئی







































