اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’میں بھی ممتاز قادری بننے کو تیار ہوں‘‘ گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پاکستان کے معروف ترین سیاستدان نے سینٹ میں کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی عوام اور مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق شیخ نے کہا کہ توہین رسالت ؐ کا ارتکاب کرنے والے آزاد، حکومتی ادارے بے بس ہے، اس صورت میں لوگ مجرموں کو کیفر کردار پہنچانے کیلئے ممتاز قادری بننے کیلئے کیوں نہ تیار ہوں۔منگل کو سینیٹ میں توہین رسالتؐ سے متعلق اظہار خیال

کرتے ہوئے میاں عتیق شیخ نے کہا کہ لوگ انٹرنیٹ پرحضورؐ کی شان میں توہین آمیز مواد شیئر کرتے ہیں مگرپی ٹی اے اور ایف آئی اے بے بسی کی تصویر بنی ہیں،جب ریاست مجرموں کے آگے بے بس ہو تو لوگ آج بھی ممتاز قادری کو کیوں نہ یاد کریں؟میں بھی قادری بننے کیلئے تیار ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…