سندھ کی نامور سیاسی شخصیت کی اسد قیصر سے ملاقات،تحریک انصاف کے نامزد سپیکر و ڈپٹی سپیکر کو ووٹ دینے کااعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سندھ کی نامور سیاسی شخصیت غوث بخش مہر نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل کو بڑھانے کے لئے حق داروں کو ان کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔وزارت عظمیٰ کے لئے… Continue 23reading سندھ کی نامور سیاسی شخصیت کی اسد قیصر سے ملاقات،تحریک انصاف کے نامزد سپیکر و ڈپٹی سپیکر کو ووٹ دینے کااعلان کردیا







































