2006ء میں بھاشا ڈیم کا افتتاح جنرل پرویزمشرف نے کیا،ن لیگ بتائے بھاشا ڈیم کو دس سال تک روکے کیوں رکھا؟ جواب طلب کرلیاگیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 2006ء میں بھاشا ڈیم کا افتتاح جنرل پرویزمشرف اور چودھری پرویزالٰہی نے کیا تھا، ن لیگ آج اس کو اپنے انتخابی منشور کا حصہ بنانے سے پہلے یہ بتائے کہ دس سال تک اس کو روکے کیوں رکھا،… Continue 23reading 2006ء میں بھاشا ڈیم کا افتتاح جنرل پرویزمشرف نے کیا،ن لیگ بتائے بھاشا ڈیم کو دس سال تک روکے کیوں رکھا؟ جواب طلب کرلیاگیا