شہباز شریف چھا گئے، میٹرک نتائج کے پوزیشن ہولڈرز بچوں نے تعلیمی پالیسی کو بہترین قرار دیدیا، والدین کی دعائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان، پہلی دونوں پوزیشن غریب طالبعلموں نے حاصل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ بورڈ رزلٹ میں دونوں پہلی پوزیشن غریب طلبا نے حاصل کی ہیں۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالا طالبعلم یتیم جبکہ دوسرا… Continue 23reading شہباز شریف چھا گئے، میٹرک نتائج کے پوزیشن ہولڈرز بچوں نے تعلیمی پالیسی کو بہترین قرار دیدیا، والدین کی دعائیں