پی ٹی آئی کی جانب سے چوہدری سرور کی خالی نشست پرتحریک انصاف کے اہم رہنما کوسینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ، وفاقی وزیر نامزد کیاجائے گا
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کئے جانے کے بعد بابر اعوان کو سینیٹر منتخب کروایا جائے گا،بابر اعوان کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد انہیں وفاقی وزیر قانون نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو گورنر… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے چوہدری سرور کی خالی نشست پرتحریک انصاف کے اہم رہنما کوسینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ، وفاقی وزیر نامزد کیاجائے گا





































