پنجاب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب لوکل گورنمنٹ نے سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت پر پابندی عائد کردی۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ نے سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں اور جلسے جلوسوں و میٹنگز میں شمولیت پر پابندی عائد کردی ہے اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading پنجاب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد