پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اس حکومت میں ’’شوہر اول‘‘ کو بھی پروٹوکول دینا ہوگا، تحریک انصاف ابھی پارٹی نہیں بنی بلکہ کیا ہے؟ سلیم صافی کا غصہ ساتویں آسمان پر بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاور مانیکا جو کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر ہیں چند دنوں سے وہ زیر بحث ہیں، ڈی پی او رضوان گوندل کے معاملے پر عمران خان اور تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسی موقع پر معروف صحافی سلیم صحافی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی ذاتی زندگی پر آ گئے، جب معروف صحافی سلیم صافی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا

حکومت کی طرف سے قائم کردہ ٹاسک فورسز نوے دن کے اندر روڈ میپ تیار کر لیں گی تو معروف صحافی نے جواب میں کہا کہ تحریک انصاف ابھی پارٹی نہیں بنی یہ نئی مسلم لیگ (ق) ہے۔ انہوں نے پروگرام کے دوران کہا کہ اس کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے مسلم لیگ (ق) کی حکومت کو مدنظر رکھنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت میں صرف خاتون اول کو پروٹوکول دینا پڑتا تھا لیکن اس حکومت میں شوہر اول کو بھی پروٹوکول دینا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…