عمران خان کا قافلہ پاک سیکرٹریٹ سے گزراتو پولیس نے راستہ عام عوامکیلئے بند کردیا،وزیر اعظم کا سخت نوٹس، بابر اعوان گاڑی سے باہر نکلے اور ایسا کام کردیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

30  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب وزیر اعظم کے پروٹوکول کے لیے بند کی گئی سڑک مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کھلوادی ۔پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان ایک سڑک کنارے

کھڑے ٹریفک وارڈن کا کردار ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قافلہ پاک سیکرٹریٹ سے گزر رہا تھا تو پولیس نے پروٹوکول کے لیے بیریئر لگا کر راستہ عام عوام کے لیے بند کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جب سڑک کو بند کیا تو فوری طور پر ڈاکٹر بابر اعوان کو سڑک کھلوانے کی ہدایت کی۔ عمران خان کی ہدایت پر ڈاکٹر بابر اعوان اپنی گاڑی سے اترے اور بیریئر ہٹا کر عوام کے لیے راستہ کھلوایا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…