اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کوفوری طور پر کس چیز کی اشد ضرورت ہے؟میڈیکل بورڈ نے سفارش کردی
راولپنڈی(این این آئی)میڈیکل بورڈ نے سفارش کی ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کومستقل طبی نگرانی کی اشد ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی ایک دوائی تبدیل کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔واضح رہے کہ پرسوں رات اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کوفوری طور پر کس چیز کی اشد ضرورت ہے؟میڈیکل بورڈ نے سفارش کردی