علیم خان بمقابلہ ایاز صادق لاہور کے حلقے این اے 129میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا،تمام سروے اوراندازے غلط نکلے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 129 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کامیاب قرار۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگی رہنما ایاز صادق نے 97 ہزار 204 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے… Continue 23reading علیم خان بمقابلہ ایاز صادق لاہور کے حلقے این اے 129میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا،تمام سروے اوراندازے غلط نکلے