5 نو منتخب ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آ ئی این پی)مزید5نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ پی ٹی آئی میں شا مل ہونے والوں میں قومی اسمبلی کے 4اور صوبائی اسمبلی کا ایک رکن شامل ہے۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف میں آزاد صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان کی شمولیت کا سلسہ مسلسل… Continue 23reading 5 نو منتخب ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا