’’عمران خان کی بنی گالہ سے رخصتی ‘ الوداعی ملاقاتیں ‘‘ بہترین کام میری کس ٹیم نے کیا ؟ کپتان نے بتا دیا
اسلام آباد (آئی این پی)عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری کیلئے ایوان صدر نے مہمانوں کے 100 پاسز تحریک انصاف کو جاری کردئیے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے مہمانوں کو خود مدعو کرے گی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بطوروزیراعظم تقریب حلف برداری کی تیاریاں… Continue 23reading ’’عمران خان کی بنی گالہ سے رخصتی ‘ الوداعی ملاقاتیں ‘‘ بہترین کام میری کس ٹیم نے کیا ؟ کپتان نے بتا دیا







































