مجرم اعظم آ گیا،اب 300 ارب بھی واپس لاؤ کتنے ہزار ارب خزانے میں اکٹھا کروں گا ؟ عمران خان کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ مجرم اعظم آگئے ہیں، میاں صاحب اب 300 ارب روپے واپس کر دیں۔اسلام آباد کے علاقے کراچی کمپنی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تبدیلی آگئی ہے جو تبدیلی رہ گئی وہ 25 جولائی کو آجائیگی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading مجرم اعظم آ گیا،اب 300 ارب بھی واپس لاؤ کتنے ہزار ارب خزانے میں اکٹھا کروں گا ؟ عمران خان کا حیران کن دعویٰ