منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کی حکومت میں پہلی پھانسی،مجرم کون تھا اور اسے کہاں تختہ دار پر لٹکایا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کانسٹیبل کو قتل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سال قبل جولائی2004ء میں سب انسپکٹر محمد اشرف ذاہد اور مختار کانسٹیبل ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر نیامت علی و دیگر اہلکار چونیاں کے قریب گشت کر رہے تھے کہ اسی دوران ملزم رمضان عرف جانی بمب نے دیگر ساتھی ڈاکوئوں کے ہمراہ فائرنگ

کرکے کانسٹیبل مختار احمد کو قتل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر نیامت علی کو شدید زخمی کر دیا تھا ،لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے رمضان عرف جانی کو سزائے موت سنا دی ،اس دوران ملزم نے یکے بعد دیگرے عدالتوں میں اپنی اپیلیں دائر کر دیں ،وہ بھی خارج ہو گئیں اور صدر پاکستان کو کی جانے والی اپیل بھی خارج کر دی گئی ، گزشتہ صبح رمضان عرف جانی کو ڈسٹرکٹ جیل قصور میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…