این اے 242، رات 2 بجے تک کوئی رزلٹ آیا نہ ہی کوئی عملہ پہنچا،ریٹرننگ آفیسر کا حیران کن اعتراف
کراچی(یوپی آئی)این اے 243 کے ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو رپورٹ ارسال کردی ۔ ریٹرننگ افسر نے بروقت انتخابی نتائج مرتب نہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ رات دو بجے تک پولنگ اسٹیشنز سے نہ عملہ پہنچا اور نہ انتخابی نتائج، جس کی وجہ سے رات دو بجے تک بھی پولنگ اسٹیشنز… Continue 23reading این اے 242، رات 2 بجے تک کوئی رزلٹ آیا نہ ہی کوئی عملہ پہنچا،ریٹرننگ آفیسر کا حیران کن اعتراف