عام انتخابات کا اہم ترین مرحلہ مکمل،نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی قوم کو مبارکباد، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عام انتخابات 2018ء کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان، صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے، ذرائع ابلاغ اور ان تمام اداروں اور افراد کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے… Continue 23reading عام انتخابات کا اہم ترین مرحلہ مکمل،نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی قوم کو مبارکباد، بڑا اعلان کردیا