انتخابی نتائج میں تاخیر،سیاسی جماعتوں کے شدید احتجاج پرچیف الیکشن کمشنر بھی جاگ گئے،بڑا اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد(سی پی پی)چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات2018 کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس)ناکام ہونے کے باعث نتائج میں تاخیر ہوئی اور پہلا سرکاری نتیجہ صبح 4 بجے جاری کیا گیا جب کہ… Continue 23reading انتخابی نتائج میں تاخیر،سیاسی جماعتوں کے شدید احتجاج پرچیف الیکشن کمشنر بھی جاگ گئے،بڑا اقدام اٹھا لیا