جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  جولائی  2018

بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات والے دن 25جولائیّ(بدھ ) کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 25جولائی بروز بدھ کو ہو رہے ہیں جس کیلئے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بروز بدھ 25جولائی چھٹی کا اعلان کر دیا جس… Continue 23reading بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

نواز شریف کے استقبال کیلئے جانے والے سابق رکن اسمبلی ساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 13  جولائی  2018

نواز شریف کے استقبال کیلئے جانے والے سابق رکن اسمبلی ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (آئی این پی ) فیصل آباد میں ن لیگ کے سابق ایم پی اے جعفر علی ہوچہ کارکنوں سے ریلی کی شکل میں لاہور آنے کیلئے تیار ہوئے تو پولیس ان کے گھر پہنچ گئی اور کارکنوں سمیت انہیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسری جانب سابق وفاقی وزیر رانا افضل بھی گھر سے… Continue 23reading نواز شریف کے استقبال کیلئے جانے والے سابق رکن اسمبلی ساتھیوں سمیت گرفتار

نہ ہی کوئی مدداور نہ ہی کوئی پروٹوکول۔۔ ابوظہبی پہنچتے ہی نواز شریف اور مریم نواز کیساتھ کیا سے کیا ہو گیا

datetime 13  جولائی  2018

نہ ہی کوئی مدداور نہ ہی کوئی پروٹوکول۔۔ ابوظہبی پہنچتے ہی نواز شریف اور مریم نواز کیساتھ کیا سے کیا ہو گیا

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز آج شام 6:15پر وطن واپس پہنچ رہے ہیں، ان کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر اترے گا، نواز شریف اور مریم نواز لندن سے پاکستان پہنچنے کیلئے پہلے اتحاد ائیرویز کی فلائٹ کے ذریعے ابو ظہبی پہنچے جہاں سے وہ ڈیڑھ گھنٹہ بعد پاکستان کیلئے اتحاد ائیرویز کی… Continue 23reading نہ ہی کوئی مدداور نہ ہی کوئی پروٹوکول۔۔ ابوظہبی پہنچتے ہی نواز شریف اور مریم نواز کیساتھ کیا سے کیا ہو گیا

پنجاب بھر میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کریک ڈائون نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہورجانیوالے متعدد رہنما و کارکن گرفتار متعدد شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی

datetime 13  جولائی  2018

پنجاب بھر میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کریک ڈائون نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہورجانیوالے متعدد رہنما و کارکن گرفتار متعدد شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کریک ڈائون شروع، لاہور جانیوالے ن لیگ کے متعدد رہنمائوں و کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو لاہور جاتے ہوئے سکیورٹی اہلکاروں نے راستے میں روک لیا ہے اور سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ان… Continue 23reading پنجاب بھر میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کریک ڈائون نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہورجانیوالے متعدد رہنما و کارکن گرفتار متعدد شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی

خواجہ سعد رفیق، وحید عالم سمیت متعدد رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیدیا گیا

datetime 13  جولائی  2018

خواجہ سعد رفیق، وحید عالم سمیت متعدد رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق سمیت متعدد رہنمائوں کو گھروں میں 30روز کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کی جانب سے آئی جی پنجاب کو ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر نقص امن کے خدشے کے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق، وحید عالم سمیت متعدد رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیدیا گیا

مری میں سیاحوں کے ساتھ اندوہناک واقعہ متعدد جاں بحق، کئی کا نام و نشان ہی نہ ملا

datetime 13  جولائی  2018

مری میں سیاحوں کے ساتھ اندوہناک واقعہ متعدد جاں بحق، کئی کا نام و نشان ہی نہ ملا

مری(این این آئی) ملاچھ کے مقام پر 10 سے زائد سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوب گئے جس کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر ریسکیو کا… Continue 23reading مری میں سیاحوں کے ساتھ اندوہناک واقعہ متعدد جاں بحق، کئی کا نام و نشان ہی نہ ملا

نواز شریف کا استقبال کھٹائی میں پڑ گیا سابق وفاقی وزیر گھر میں نظر بند ، گھر سے باہر نکلنے کی صورت میں کیا کیا جائے گا ؟ اعلان کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2018

نواز شریف کا استقبال کھٹائی میں پڑ گیا سابق وفاقی وزیر گھر میں نظر بند ، گھر سے باہر نکلنے کی صورت میں کیا کیا جائے گا ؟ اعلان کردیا گیا

بہاولپور (آئی این پی)بہاولپور میں سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کی رہائش گاہ انہیں نظر بند کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بلیغ الرحمان نواز شریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جاتا چاہتے تھے۔ تاہم حکام کی جانب سے موصول ہدایات کے باعث انہیں روکنے کیلئے گھر میں نظر بند کیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق بلیغ الرحمان… Continue 23reading نواز شریف کا استقبال کھٹائی میں پڑ گیا سابق وفاقی وزیر گھر میں نظر بند ، گھر سے باہر نکلنے کی صورت میں کیا کیا جائے گا ؟ اعلان کردیا گیا

نواز شریف کی آمد سے صرف چند گھنٹے قبل شہباز شریف کا لاہور کے خفیہ مقام سے ویڈیوپیغام جاری، دھماکہ خیز اعلان کر دیا، لاہور میں کس جگہ موجود ہیں؟انتظامیہ سر توڑ کوشش کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام

datetime 13  جولائی  2018

نواز شریف کی آمد سے صرف چند گھنٹے قبل شہباز شریف کا لاہور کے خفیہ مقام سے ویڈیوپیغام جاری، دھماکہ خیز اعلان کر دیا، لاہور میں کس جگہ موجود ہیں؟انتظامیہ سر توڑ کوشش کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی واپسی سے چند گھنٹے قبل شہباز شریف کا اندرون لاہور کے نامعلوم مقام سے ویڈیو پیغام جاری ، نماز جمعہ کے بعد لاہور گیٹ لاہور سے ہزاروں کارکنوں کیساتھ ائیرپورٹ کی جانب روانہ ہونے کا اعلان ، کارکنوں سے نماز جمعہ کے بعد لاہور گیٹ پہنچنے کی اپیل ۔ تفصیلات… Continue 23reading نواز شریف کی آمد سے صرف چند گھنٹے قبل شہباز شریف کا لاہور کے خفیہ مقام سے ویڈیوپیغام جاری، دھماکہ خیز اعلان کر دیا، لاہور میں کس جگہ موجود ہیں؟انتظامیہ سر توڑ کوشش کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام

مریم نواز نے لندن سے روانگی کے وقت یہ جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی حیرت کے مارے سر پکڑ لیں گے

datetime 13  جولائی  2018

مریم نواز نے لندن سے روانگی کے وقت یہ جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی حیرت کے مارے سر پکڑ لیں گے

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف اور مریم نواز وطن واپسی کیلئے راستے میں ہیں اور ابھی وہ ابوظہبی میں پہنچےہیں جہاں سے تقریباً شام ساڑھے چار بجے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے گے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے… Continue 23reading مریم نواز نے لندن سے روانگی کے وقت یہ جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی حیرت کے مارے سر پکڑ لیں گے