اب ئیرپورٹ پر نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے گا؟وزارت دفاع نے نیب ٹیم کو اجازت دے دی،تفصیلات منظر عام پر
لاہور (این این آئی) وزارت دفاع نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم کولاہور ائیرپورٹ کے اپرن جا کر سابق وزیراعظم نوازشریف اورا ن کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی۔ بتایاگیا ہے کہ نواز شریف اورا نکی صاحبزادی مریم نواز آج ( جمعہ ) براستہ دبئی سے لاہور پہنچیں گے جنہیں… Continue 23reading اب ئیرپورٹ پر نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے گا؟وزارت دفاع نے نیب ٹیم کو اجازت دے دی،تفصیلات منظر عام پر