حنیف عباسی سے متعلق اڈیالہ جیل سے تشویشناک خبر اس وقت کس حال میں ہیں،فوری طور پر کہاں منتقل کر دیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے، ن لیگی رہنمااور کارکن خبر سنتے ہی ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے۔ نجی… Continue 23reading حنیف عباسی سے متعلق اڈیالہ جیل سے تشویشناک خبر اس وقت کس حال میں ہیں،فوری طور پر کہاں منتقل کر دیا گیا؟





































