پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلنے ملنے پر سدھو بڑی مشکل میں پھنس گئے، بھارت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے پر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف بھارت کی مقامی عدالت میں غداری اور ملکی فوج کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پرساد کی عدالت میں… Continue 23reading پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلنے ملنے پر سدھو بڑی مشکل میں پھنس گئے، بھارت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا







































